امریکی فوجی طیارے میں پیدا ہونے والی افغان بچی کا نام طیارے کے کوڈ پر رکھ دیا گیا

Aug 27, 2021

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی فوجی طیارے میں پیدا ہونے والی افغان بچی کا نام طیارے کے کوڈ نام کے مطابق ریچ رکھ دیا گیا۔ ہفتے کو کابل سے اڑان بھرنے والے C-17 طیارے میں موجود افغان خاتون نے بچی کو جنم دیا جس کا نام اس طیارے کے کوڈ نام  کے مطابق ریچ رکھ دیا گیا۔

مزیدخبریں