امریکی وزیرخارجہ کا نیٹو سیکرٹری جنرل کوفون، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

نیویارک (این این آئی) امریکی وزیرخارجہ اور نیٹو سیکرٹری جنرل کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ انتھونی  بلنکن اور  سٹولٹنبرگ نے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے  کہا کہ نیٹو چیف کو  بلنکن نے ٹیلیفون کیا۔ دونوں نے جی سیون کے افغانستان سے متعلق اجلاس و کابل کی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن