افغانستان سے فا ئرنگ، حوالدار شہید: دہشتگرد ہلاک،3زخمی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان سے دہشتگردوں نے لوئر دیر میں فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کر دی۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے حوالدار گل امیر شہید ہو گئے۔ پاک فوج نے دہشت گردی کی فائرنگ کا فوری اور بھرپور جواب دیا۔ جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...