تھانہ عبدالحکیم  میں ٹاؤٹ مافیا کا راج ‘فرض شناس ایچ او تعینات کیا جائے. نوید احمد

Aug 27, 2021

حویلی کورنگا(نمائندہ نوائے وقت)ایم ایس ایف خانیوال کے ضلعی نائب صدر نوید احمد جٹ نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایچ او چوہدری رشیدکی تعیناتی کے بعد تھانہ عبدالحکیم کی حدود میں وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔پولیس جرائم کنٹرول کرنے میں مکمل  ناکام ہو چکی ہے۔تھانہ میں ٹاؤٹ مافیا کا راج ہے فرض شناس ایچ او تعینات کیا جائے.

مزیدخبریں