وفاقی وزیر فخر امام نے بٹہ کوٹ بستی بلال نگرمیں کھال کی تعمیرکیلئے فنڈز جاری کردیئے

Aug 27, 2021

نواں شہر (نمائندہ نوائے وقت ) وفاقی وزیر برائے فوڈز سیکورٹی سید فخر امام شاہ نے بٹہ کوٹ بستی بلال نگر موضع شیر گڑھ کے نکاسی آب کے لیے کھال کی تعمیر کے لئے 5 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیے۔
 کھال کی تعمیر شروع کردی گئی اہلیان علاقہ عبدالستار بشیر احمد محمد قاسم محمد یاسر الفت عباس رب نواز عبدالرزاق عارف شاہد ودیگر نے سید فخر امام شاہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا

مزیدخبریں