وہاڑی(کرائم رپورٹر) شہری محمد ندیم نے ڈی پی او وہاڑی کو درخواست گزاری ہے کہ میرے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہوئی موبائل ٹریس ہونے کے بعد علی وارث نامی ملزم گرفتار ہوا موبائل برآمد بھی ہو گیا ایس ایچ او خرم اسرار اور تفتشی شیر محمد نے ملزم کو بھاری رشوت لیکر رہا کر دیا ڈی پی او وہاڑی نے رپورٹ طلب کرلی۔
امیر عبداللہ نیازی نے ڈی ایس پی صدر کو انکوائری سپرد کرتے ہوئے جلد رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے