فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) پنجاب فوڈ اتھارٹی شہریوں کوکھیت سے پلیٹ تک محفوظ خوراک پہچانے کے مشن پر کاربند ہے۔ اس ضمن میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات فیصل آباد کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے چک 225 ر۔ب وزیر خان والی میں گندے اورسیوریج کے پانی سے کاشت کی گئی ایک ایکڑ پر محیط پالک کی فصل کو ٹریکٹر کی مدد سے ہل چلا کر تلف کر دیا۔
فیصل آباد:پنجاب فوڈ اتھارٹی ،کھیت سے پلیٹ تک محفوظ خوراک پہنچانے کے مشن پر کاربند
Aug 27, 2022