کسی بھی گاﺅں ڈھوک موضع مےں جانوروں کو وےکسےن نہےں لگائی ، بلال حسےن

Aug 27, 2022


 بےول (نامہ نگار)کسی بھی جگہ اور کسی بھی گاﺅں ڈھوک موضع مےں جانوروں کو وےکسےن نہےں لگائی گئی ہے ڈاکٹر مارےہ طارق نے غلط بےانی کی ہے کہ جانور کو لمپی اسکن کی وےکسےن ہو رہی ہے جبکہ غرےب کسان کا شتکار پرائےوےٹ ڈاکٹر سے وےکسےن کروا رہے ہےں جو اےک ہزار روپے اورا س سے بھی زائد چارج کر رہا ہے ان خےالات کا اظہار راجہ بلال حسےن ، کےپٹن راجہ محمد علی چنگا بنگےال راجہ مےرداد راجہ خضر قربان راجہ طالب حسےن ماسٹر اسد حاجی غلام اصغر اور دےگر نے اپنے مشترکہ بےان مےں کےاانہوں نے کہا کہ ہمارے لاکھوں کی مالےت کے جانور مر رہے ہےں اور حکومت کو کوئی پرواہ نہےں ہے محکمہ وےٹرنری بے بس ہے اور سب اچھا ہے کی جھوٹی رپورٹس بھےج رہے ہےں اس وقت تک گردونواح مےں سولہ سے زےادہ جانور مر چکے ہےں جس سے غرےب کسانوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے حکومت سب اچھا کی رٹ لگائی ہو ئی ہے اصل مےں حقائق اسکے برعکس ہےں ۔حکومت فوری نوٹس لے اور موبائل سروس شروع کرے اور گھر گھر جا کر وےکسنےشن کرے۔ کسی بھی جگہ اور کسی بھی گاﺅں ڈھوک موضع مےں جانوروں کو وےکسےن نہےں لگائی گئی ہے ڈاکٹر مارےہ طارق نے غلط بےانی کی ہے کہ جانور کو لمپی اسکن کی وےکسےن ہو رہی ہے جبکہ غرےب کسان کا شتکار پرائےوےٹ ڈاکٹر سے وےکسےن کروا رہے ہےں۔

مزیدخبریں