اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز سے منسوب موسمی تبدیلی سے متعلق بیان جعلی ہے۔ مریم نواز کے مصدقہ ٹوئٹر ہینڈل کے سوا دیگر بیانات کو ان سے منسوب کرنا افسوسناک ہے۔
مریم نواز سے منسوب موسمی تبدیلی پر بیان جعلی ہے: وزیر اطلاعات
Aug 27, 2022