اےف بی آر نے 56ان لےنڈ رےونےو افسروں کو اسسٹنٹ کمشنر کے منصب پر ترقی دیدی


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اےف بی آر نے 56ان لےنڈ رےونےو افسروں کو گرےڈ17مےں اسسٹےنٹ کمشنر کے منصب پر ترقی دے دی ہے ،ان کا تعلق ملک بھر کے اےف بی اار دفاتر سے ہے ،درےں اثنا گرےڈ16سے20تک کے نو افسروں کا تبادلہ کر دےا گےا ہے ،ان مےں گرےڈ20کے افسر عدنا ن انعام انعام اللہ کو کمشنر سپےشن ذون اسلام آباد ،اافتاب عال کو کمشنر اےل ٹی ےو لاہور ،احمد کمال کو کمشنر ان لےنڈ ارےونےو لاہور ، تعےنات کےا گےا ہے ۔
 ترقی

ای پیپر دی نیشن