مہنگائی کا نیا ریکارڈ، افراط زر 44.58 فیصد کی ہوشربا سطح پر پہنچ گیا: اسد عمر

Aug 27, 2022


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ مہنگائی کا ایک اور نیا ریکارڈ بن گیا۔ ضروری اشیاءکے افراط زر 44.58 فیصد کے ہوشربا سطح پر پہنچ گیا۔ اسد عمر نے کہا کہ ہر ہفتے مہنگائی کے تمام پچھلے ریکارڈ ٹوٹ جاتے ہیں، اللہ اس قوم پر رحم کرے۔
اسد عمر

مزیدخبریں