لاہور (نامہ نگار) ڈیفنس بی کے علاقے میں گھر سے مےاں، بےوی 35 سالہ ذیشان اور 30 سالہ عفرہ کی لاشیں ملی ہیں۔ پولےس نے لاشےں پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر کے مختلف پہلوو¿ں پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ابتدائی تفتےش کے مطابق دونوں مےاں بےوی نشے کے عادی تھے۔ ڈیفنس بی کے علاقے فیز 5 بی کے رہائشی ذےشان اور اس کی بےوی عفرہ ذےشان گھر مےں پراسرار طور پر ہلاک پائے گئے۔ اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تفتےش کے بعد سامنے آئےں گے۔
نعشیں برآمد