لاہور(لیڈی رپورٹر) ٹاو¿ن شپ کالج برائے خواتین کی پرنسپل پروفیسرڈاکٹر عنبرین جاوید خان نے کہا ہے کہ انتہاپسندی اور تشدد کے پاک دنیا ہی اصل دنیاہے۔ اسلام سلامتی کا مذہب ہے اور انتہاپسندی اور تشدد کی ممانعت کرتاہے۔ دنیامیں امن و ہم آہنگی کے فروغ اور انتہاپسندی اور نفرت کے خلاف بیانئے کی اشد ضروری ہے۔ان خیالات کااظہار گزشتہ روز انتہاپسندی اور تشدد کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب میں کیا۔ دیگر مقررین میں آصفہ صادق، ڈاکٹر سعدیہ نور، عظمیٰ نواز، ڈاکٹرشازیہ نورین ودیگر شامل تھیں۔