امپورٹڈ حکمران مسلسل انتقامی کارروائیوں کرنے پر عمل پیرا ہیں:سیمی بخاری،شنیلاروت

 لاہور (لیڈی رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کی سابق ممبر ان قومی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری اور شنیلا روت نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکمران مسلسل انتقامی کارروائیوں کرنے پر عمل پیرا ہیں جو کہ ان کے خوف اور بزدلی کا نتیجہ ہے۔ سیاسی قیادت اور سینئر صحافیوں پر جھوٹے مقدمات قائم کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے اور ہراساں کرنے کا سلسلہ روکا جائے۔ امپورٹڈ حکمران تنقید برداشت کرنے کی ہمت پیدا کریں۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...