فیفا نے بھارت کی معطلی 9 دن بعد ہی ختم کر دی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے بھارت کی معطلی کو 9 دن بعد ہی ختم کردیا، بھارتی ٹیم ایک بار پھر انٹرنیشنل میچز کھیلنے کی اہل ہوگئی ، بھارت کو انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ کی میزبانی بھی واپس مل گئی۔فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے فٹبال معاملات میں بیرونی مداخلت کی بنیاد پر 17 اگست کو بھارت کی رکنیت کو معطل کردیا تھا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...