شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) تحریک انصاف کے رہنما محمد مظہر المعرو ف پومی نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے عوام دشمن پالیسیوںکی بدولت عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ کر کے ان کی زندگیاں اجیرن بنادی ہیں ان کی پالیسیوںکی وجہ سے غربت و بے روزگاری میں اضافہ ہو چکا ہے ۔کہ عوام خود کشیوں پر مجبور ہیں 13 جماعتوںپر مشتمل حکمران اتحاد نے غیر ملکی آقا¶ں کو خوش کرنے کیلئے حکمران ان کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں انہی وجہ سے مسائل اور مشکلات میں اس قدر اضافہ ہوچکا ہے کہ عوام کا دن کا سکون اور راتوںکا چین تک غارت ہوکر رہ گیا ہے۔