عوام کو ریلیف کیلئے بلاتاخیر اقدامات اٹھانے ہوں گے: خورشید شاہ


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ملکی مفاد اور وقار کیخلاف جھوٹے پراپیگنڈا پر قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔ رہنما پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ جو بھی غیر آئینی اقدام کرے گا وہ سزا بھگتے گا۔ پاکستان کا آئین موجود ہے اور اس میں ہر خرابی کا علاج بھی موجود ہے۔ عوام کو ریلیف کیلئے بلاتاخیر اقدامات اٹھانے ہوں گے۔ وسائل کی منصفانہ تقسیم معاشرتی استحکام کیلئے ناگزیر ہے۔
خورشید احمد شاہ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...