پشتونخوامیپ کے رہنماؤں کا ظاہر خان اچکزئی کی وفات پر اظہار تعزیت

کوئٹہ ( این این آئی)پشتونخوامیپ کے صوبائی صدرعبدالقہارخان ودان ، سنیئر نائب صدرسید شراف آغا،نائب صدر عبدالمجید خان اچکزئی ،صوبائی سیکرٹری کبیر افغان ، صوبائی ڈپٹی سیکرٹریز نصیر ننگیال ،سید لیاقت آغا،ملک عمر کاکڑ، حبیب الرحمن بازئی ، حضرت عمر اچکزئی ، حبیب اللہ ناصرایڈووکیٹ، گل خلجی ، حیات خان میرزئی، علائوالدین کولکوال ، رزاق خان ترین ، سردار حبیب الرحمن دومڑ،سردار شفیق ترین ، سردار امجد خان ترین ،سردار ادریس بڑیچ ، جمال خان مندوخیل ، منان خان بڑیچ، ذاکر حسین کاسی ، دارا خان جوگیزئی ، صورت خان کاکڑ، عبدالرحیم راحت زئی ، فرید خان پانیزئی اور دوست محمد لونی پارٹی ضلع قلعہ عبداللہ کے فعال وپارٹی کے دیرینہ رکن ظاہر خان اچکزئی کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندہ گان کے صبر جمیل کیلئے دعا کی ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن