فتح جنگ (نامہ نگار )بجلی کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کے باعث بلوں میں غیر معمولی اضافہ کے خلاف تحصیل فتح جنگ کے عوامی وسماجی حلقے بھی سراپا احتجاج علاقہ کے معروف سماجی ورکر ملک مبشر گجر کی اطلاع کے مطابق فتح جنگ شہر وملحقہ آ بادیوں کے بجلی صارفین آ ج اتواربعد نماز عصر کھوڑ روڈ پر احتجاجی ریلی کے ذریعے بجلی کی قیمتوں میں بھاری اضافہ جس میں غریب طبقہ مکمل طور پر مفلوج ہوکر رہ گیاہے۔