چوہدری محفوظ الہی اورچوہدری محمدیعقوب الہی کی والدہ سپردخاک


ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)جمیعت القریش ٹیکسلاواہ کینٹ کے چیئرمین چوہدری محفوظ الہی اورڈپٹی چیئرمین چوہدری محمدیعقوب الہی کی والدہ محترمہ اورکامران محفوظ،ذیشان،ارسلان کی دادی مرحومہ کومقامی قبرستان میںسپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ کی امامت قاضی خلیل الرحمن نے کرائی،شرکاءمیںسابق ناظم شیخ صوفیان مسعود،شیخ عارف عثمان ایڈوکیٹ،شیخ وصی الدین ایڈوکیٹ،ذیشان صدیق بٹ،عمررشیدخان،سابق وائس چیئرمین بلدیہ حاجی ملک خدابخش،حاجی ملک امیرافضل آف چھوکر،حاجی ارشد ہمایوں خان، حاجی ظہورایوب بٹ،سابقہ ناظم ملک محمدپرویز،حاجی شیخ ساجدمحمود،شیخ محبوب الہی،شیخ عمرفاروق،حاجی ملک امجدیوسف،شیخ برکت حیات،ملک رب نواز،حاجی میرظفر اقبال ،سردارامجدنوازکھٹڑ،حاجی راجہ رب نواز گوجرخانی،راجہ محمدنجیب عباسی،حاجی ملک عارف جمیل گجر،شیخ نعیم تاج،باوا،وزیرسلطان کشمیری،ڈاکٹرمحمدرمضان،ملک اللہ دتہ اعوان،ملک رفاقت علی اعوان،چوہدری پرویزاختر،چوہدری جاویداختر،محمدامتیاز،اورجمیعت القریش کے صدرشیخ مشتاق احمد،حاجی شیخ سفیراحمد،ملک حق نواز،محمدعثمان اورکشمیری قوم کے سرکردہ رہنماءحاجی ملک نصرت علی بٹ آف ڈھبیاںسمیت علاقہ بھرکے لوگوںنے کثیرتعدادمیںشرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن