عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت  میں 3 فیصد تک اضافہ

لندن (نیٹ نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 81 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کرگئی ہے۔امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب ہے۔عالمی گیس قیمت میں بھی 3 فیصد کمی دیکھی گئی ہے اور  1 ڈالر 96 سینٹس میں فروخت ہو رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن