اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ایک بجے صبح طلب کر لیا۔ ملکی، سیاسی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ ملکی اقتصادی صورتحال پر بھی غور کرے گی۔
وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب
Aug 27, 2024