لاہور (نیوز رپورٹر)چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے صوبائی حکومت ‘کمشنر لاہور اور ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے سامنے نکاسی آب کے مسائل کی وجہسیعوام کو شدید مسائل کا سامنا ہے خدارا یہ مسئلہ حل کیا جائے۔
فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے سامنے نکاسی آب کے مسائل حل کیے جائیں:ناظم شوکت
Aug 27, 2024