لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی پاکستان نے حسب روایت اس سال بھی سالانہ حسابات کے گوشوارے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بر وقت جمع کرادیئے ہیں۔ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب ناظم مالیات مظہر محمود صدیقی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کرائے گئے۔