وزیرخزانہ کا مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمزمقررکرنے کا فیصلہ 

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ نے مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔خزانہ ڈویژن کے مطابق خواہشمند امیدواروں سے 9 ستمبرتک درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن