اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات  ایک بارپھرملتوی ہونے کاامکان 

  اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ)وفاقی حکومت نے اسلام آباد بلدیاتی قانون میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا جس کے باعث شہر اقتدار میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن