تاجر دوست سکیم پر مشاورت،ایف بی آر  نے تاجر وفد کو آج اسلام آباد بلا لیا 

 اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے تاجر وفد کو آج اسلام آباد بلا لیا اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے تاجر دوست سکیم کے کوآرڈینیٹر میڈیا سیل نعیم میر نے کہا کہ تاجر دوست اسکیم کے ترمیمی ایس آر او پر مشاورت ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن