ملزم عبدالجبار لولائی کی رہائی ، پولیس کانسٹیبل کی بازیابی سے منسلک کرنا  غلط ، بے بنیاد: ڈی پی او ررحیم یار خان

لاہور(نامہ نگار) ڈی پی او رحیم یار خان رضوان عمر گوندل نے ملزم عبدالجبار لولائی کی عدالت سے رہائی کو پولیس کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی سے منسلک کرنے کو غلط اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ڈی پی او رحیم یا ر خان رضوان عمر گوندل نے کہا پولیس نے کچہ میں کامیاب کارروائی کے ذریعے کانسٹیبل احمد نواز کو بحفاظت بازیاب کروایا۔ پولیس کچہ میں اپنے ٹارگٹس کے حصول کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...