(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی پالیسیوں میں کوئی فرق نہیں: ڈاکٹر مشتاق ہمایوں

بھکھی(نامہ نگار)تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر مشتاق ہمایوں نے کہا ہے کہ روائتی سیاسی جماعتوں کے ہر دور اقتدار میں پاکستان مسائل و مشکلات کا شکار ہوا (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی پالیسیوں میں کوئی فرق نہیں موروثی سیاست کو فروغ دینے والی یہ دونوں جماعتیں سمجھتی ہیں کہ ان کی اولادیں بھی اقتدار پر قابض رہیں گے، یہ عام آدمی کی حالت بدلنے کو تیار نہیں یہ عوام کو غلام بنا کر رکھنا چاہتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن