اظہار تشکر

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)نائب تحصیلدار (ر) چوہدری ظہور احمد آف ڈھوک گجراں کے والد محترم اور چوہدری شکور احمد ممبرکنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے چا حاجی چوہدری محمد آزاد کے انتقال پرمحمد اعجاز الحق،ملک ابرار احمد، انجم عقیل خان،بیرسٹر دانیال چوہدری، بیرسٹر عقیل احمد، انجینئر قمر السلام راجہ، ملک افتخار احمد، ملک منصور افسر، محسن ایوب خان، چوہدری عمران الیاس، محمد بشارت راجہ، محمد ناصر راجہ، حامد نو از راجہ، حاجی عمر فاروق ، زمرد خان سر براہ سویٹ ہوم، افضل کھوکھر، ملک خرم ، ملک سعید نواب، ملک ارسلان حیدر، سردار شاہ نواز کھنڈا، حاجی عبدالرزاق لطیف گروپ، انتظامی پولیس افسران، وکلا اور محکمہ مال کے افسران و دیگرعمائدین علاقہ نے آزاد حویلی آکر چوہدری ظہور احمد، چوہدری شکور احمد سے تعزیت کا اظہار کیااور ان کی بلندی درجات کیلئے دعا کی۔لواحقین نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں ہمارے ساتھ شریک غم ہونے پرتمام احباب سے اظہار تشکر کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن