صحافیوں کے مختلف سوالات کاجواب دیتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے بتایا کہ قانون سے کوئی بھی بالاترنہیں، ملک میں کرپشن کے خاتمے کے لیے ایف آئی اے کو فری ہینڈ دے دیا ہے۔انہوں نے اس عزم کااظہارکیا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والوں کیخلاف جنگ جاری رہے گی اور ہر وہ قدم اٹھایا جائے گا جس سے پاکستان محفوظ رہے
وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بے نظیربھٹوقتل کیس کی رپورٹ سامنے آنے میں دوسے تین دن لگیں گے
Dec 27, 2010 | 20:23