کوےت سٹی(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی ( ش۔ ب ) کے انفارمیشن سیکرٹری برائے مڈل ایسٹ غلام حیدر شیخ نے کہا ہے کہ ےہودیوں کے ایجنٹ اکھٹے ہو گئے ہیں ۔ عوام ان سامراجی قوتوں کے ایجنٹوں سے ہوشیار رہیں یہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہیں ان کے ایجنڈے میں ایٹمی وسائل تک رسائی بھی ہے ۔