لاہور (پ ر) موبی لنک نے جاز ایکوزیشن کار پرومو کے سلسلے میں ملتان میں ایک انعامی تقریب منعقد کی جس میں 1800 cc کی 2 عدد شاندار کاریں، جیتنے والے خوش نصیب صارفین کو پیش کی گئیں موبی لنک کے ریجنل ڈائریکٹر سیلز فہیم درانی نے کہا کہ ہمیں بے حد خوشی ہے کہ ہمارے صارفین موبی لنک کی بہترین معیاری مواصلاتی سہولیات کا لطف اٹھانے کے ساتھ ساتھ بیش قیمت انعامات بھی جیت رہے ہیں اس انعامی مہم کے دوران ملک کے ہر شہری اور دیہی خطے کے افراد نے بھر پور شرکت کی اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ہماری خدمات کی مقبولیت اور رسائی ملک بھر میں وسیع ترین ہے میں جیتنے والے صارفین کو موبی لنک کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
موبی لنک جاز ایکویزیشن کار ”مہم کے دوران دو خوش نصیبوں کو کاریں پیش کی گئیں
Dec 27, 2012