لاہور(نامہ نگار)چیف ٹریفک آفیسر لاہور کیپٹن(ر)سہیل چوہدری نے ٹریفک وارڈنز کو ہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی ناگہانی صورت اورایمرجنسی میںایمبولینس، ریسکیو اور دیگر ایمرجنسی گاڑیوں کو گزرنے کےلئے روڈز کوکلیئر کرائیں۔
ایمبولینسوں، ایمرجنسی گاڑیوں کیلئے روڈ کو ترجیحاً کلیئر کرایا جائے: سہیل چودھری
Dec 27, 2012