لاہور (آئی این پی) خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تحریک منہاج القرآن کے چیئرمین طاہر القادری کے زیر استعمال مینار پاکستان پر جلسے کے دوران گاڑی کی نمبر پلیٹ جعلی تھی۔ دوسری طرف تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 11 جنوری سے شروع ہونے والے لانگ مارچ میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔
طاہر القادری کی گاڑی کی نمبر پلیٹ جعلی تھی، عمران نے لانگ مارچ میں شرکت سے معذرت کر لی: آئی این پی کا دعویٰ
Dec 27, 2012