ملتان (اے پی پی) گورنر مخدوم احمد محمود بدھ کو سابق وزیراعظم گیلانی کی رہائش گاہ پر گئے۔ انہوں نے جنوبی پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرانے پر سابق وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔ گورنر پنجاب نے عبدالقادر گیلانی اور علی موسیٰ گیلانی سے بھی ملاقات کی۔
گورنر مخدوم کی ملتان میں گیلانی کی رہائش پر آمد، سابق وزیراعظم کو خراج تحسین
Dec 27, 2012