ڈاکٹر عشرت العباد کی بطور گورنر سندھ 10سال مکمل، کم عمر اور زیادہ دیر عہدے پر رہنے کا اعزاز حاصل کر لیا

کراچی (وقائع نگار) ڈاکٹر عشرت العباد خان کے بحیثیت گورنر سندھ دس برس مکمل ہوگئے ہیں ۔ انھیں 27 دسمبر 2002 ءکو صوبہ سندھ کے 31 ویں گورنر کے طور پر صوبے کے سب سے کم عمر گورنر بننے کا اعزاز حاصل ہوا ، کسی بھی صوبے کے سب سے طویل عرصے تک گورنر رہنے کا بھی اعزاز پایا۔ ڈاکٹر عشرت العباد کی ان مثالی خدمات پر صدر آصف زرداری نے بھی انہیں اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان امتیاز سے نوازا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...