راولپنڈی (عزیز علوی ) آئی جی پنجاب حاجی حبیب الرحمٰن کی ریٹائرمنٹ کے بعد ایڈیشنل آئی جی راولپنڈی رینج کیپٹن (ر) زبیر خان اور ایڈیشنل آئی جی قلب عباس کی بطور آئی جی پنجاب تقرری کی تجویز زیر غور ہے قبل ازیں کیپٹن (ر) زبیرخان کو آئی جی بلوچستان کی حیثیت سے تبدیل کیا گیا تھا لیکن حکومت پنجاب نے آر پی او راولپنڈی کی حیثیت سے انہیں ریلےو نہیں کیا تھا ۔