راولپنڈی (سلطان سکندر) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کی قیادت میں سات رکنی وفد دورے کے بعد بدھ کو سری نگر واپس روانہ ہو گیا۔ حریت قائدین نے پانچ سال کے بعد حکومت پاکستان کی دعوت پر یہ دورہ کیا۔
حریت کانفرنس کا 7رکنی وفد واپس چلا گیا
Dec 27, 2012