سالگرہ پر طلال بگٹی نے نواز شریف کو کیک بھجوایاصحت و سلامتی کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار


لاہور (خصوصی رپورٹر) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال بگٹی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کو ان کی سالگرہ پر کیک بھجوایا اور ان کی صحت و سلامتی کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کےا ۔ نوابزادہ طلال بگٹی کی ہدایت پر کیک اور پیغام جمہوری وطن پارٹی کے رہنماﺅں مدنی بلوچ اور نواز بلوچ نے میاں نواز شریف کو پہنچایا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...