فرانس کا اپنی فوج کے ساتھ کام کرنے والے 170 افغانوں کو تحفظ فراہم کرنے کا اعلان

پیرس (اے ایف پی) فرانس نے افغانستان میں اپنی فوج کے ساتھ بطور مترجم خدمات سرانجام دینے والے 170 افغانوں کو تحفظ فراہم اور ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اخبار ”مونڈے“ کی رپورٹ کے مطابق آئندہ ماہ یہ افراد فرانس جا کر نئی زندگی شروع کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ان کی افغانستان میں زندگی کو خطرے کے سبب یہ اقدام کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...