زرداری نے نواز شریف کو سالگرہ پر گلدستہ بھیجا

زرداری نے نواز شریف کو سالگرہ پر گلدستہ بھیجا

Dec 27, 2013

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر زرداری نے وزیراعظم نواز شریف کی سالگرہ پر گلدستہ بھیجا ہے۔ سابق صدر نے نواز شریف کے لئے صحت اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
گلدستہ

مزیدخبریں