ہدایت کتاب

Dec 27, 2013

اللہ کے نام سے  جو بے انتہا مہربان  رحم فرمانے والا ہے
 O… اور ان کا قول لینے کیلئے ہم نے ان کے سروں پر طور پہاڑ لا کھڑا کر دیا اور انہیں حکم دیا کہ سجدہ کرتے ہوئے دروازے میں جائو اور یہ بھی فرمایا کہ ہفتہ کے دن میں تجاوز نہ کرنا اور ہم نے ان سے سخت سے سخت قول و قرار لیاO (یہ سزا تھی) بہ سبب ان کی عہد شکنی کے اور احکام الٰہی کے ساتھ کفر کرنے اور اللہ کے نبیوں کو ناحق قتل کر ڈالنے کے… (جاری)
 النساء (آیت 155-154)

مزیدخبریں