یاسر عرفات طبعی موت مرے: روسی ماہرین انکوائری جاری رہنی چاہیے :فلسطینی سفیر

یاسر عرفات طبعی موت مرے: روسی ماہرین انکوائری جاری رہنی چاہیے :فلسطینی سفیر

ماسکو (رائٹرز) روسی نرانزک ماہرین ولادیمیریوئیبا نے کہا ہے سابق فلسطینی رہنما یاسر عرفات طبعی موت مرے، انہیں زہریلا یا تابکار مواد نہیں دیا گیا۔ ادھر فلسطین سفیر نے کہا ہے یاسر عرفات کی موت کی وجوہات جاننے کے لئے انکوائری جاری رہنی چاہیے۔

ای پیپر دی نیشن