ایف بی آر نے آئندہ مالی سال کیلئے فیلڈ فارمیشنز سے ترقیاتی منصوبوں کا خاکہ مانگ لیا

Dec 27, 2013

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے آئندہ مالی سال کے لئے اپنی فیلڈ فارمیشنز سے ترقیاتی منصوبوں کا خاکہ مانگ لیا۔ ایف بی آر نے ہدایت کی ہے کہ منصوبہ انتہائی ضروری ہونا چاہئے اور تمام تفصیلات 14 جنوری تک ارسال کردی جائیں۔

مزیدخبریں