سینئر وکیل چودھری فضل حسین سپردخاک

سینئر وکیل چودھری فضل حسین سپردخاک

لاہور (خبر نگار) آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے وکیل چودھری فضل حسین کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ ان کا جنازہ جمعرات کی دوپہر ان کی رہائش گاہ 76۔ ابوبکر بلاک نیو گارڈن ٹاﺅن سے اٹھایا گیا۔ نماز جنازہ میں سابق ججوں، سینئر وکلاءسمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے شرکت کی۔
انتقال

ای پیپر دی نیشن