قومی ہاکی چیمپئن شپ : پی آئی اے، سوئی گیس، واپڈا، نیشنل بنک سیمی فائنل میں داخل

لاہور(سپورٹس رپورٹر)60 ویں نیشنل بنک قومی ہاکی چیمپئن شپ 2013ء کا لیگ مرحلہ مکمل ہو گیا، پی آئی اے، سوئی گیس، واپڈا اور نیشنل بنک کی ٹیموں نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ گذشتہ روز چیمپئن شپ کے آخری تین لیگ میچ کھیلے گئے   جس میں پورٹ قاسم، آرمی اور نیشنل بنک نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست سے دوچار کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...