مدارس ملکی ادارے ہیں کیا کبھی کسی این جی او کا بھی آڈٹ کیا گیا: فضل الرحمن

Dec 27, 2014

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس ملکی ادارے ہیں کیا کبھی این جی اوز کا بھی آڈٹ کیا گیا ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نائن الیون کے واقعہ میں مدارس کا کوئی طالبعلم ملوث نہیں تھا، جن لوگوں کو پھانسی دی گئی ان میں بھی مدرسے کا کوئی طالبعلم نہیں۔
فضل الرحمن

مزیدخبریں