کراچی میں آن لائن ایف آئی آر سسٹم متعارف

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی پولیس نے آن لائن ایف آئی آر سسٹم متعارف کرا دیا۔ شہری گھر بیٹھے بذریعہ انٹرنیٹ ایف آئی آر درج کرا سکیں گے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو نے آن لائن ایف آئی آر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا آن لائن ایف آئی آر رجسٹریشن کا نظام وقت کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...