بھارتی سیاستدان کجریوال اپنے ساتھ بیٹھ کر چائے پینے، گپ شپ لگانے کے 20 ہزار روپے لینگے

نئی دلی(آن لائن ) بھارت میں ضمنی انتخابات سے قبل عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال لوگوں سے چائے پینے اور گپ شپ لگانے کے 20 ہزار روپے لیں گے۔ ایونٹ کا آغاز ہفتے کے روز سے کیا جائے گا۔ چائے کے علاوہ لوگوں کو دیگر کھانے پینے کی اشیاء بھی دی جائیں گی تاہم ابھی تک اس منفرد فنڈریزنگ ایونٹ کے دورانئے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...